میرا معیارِ Ù…Ø+بت


بہت مشکل ہے میری طرØ+ الفت اس زمانے میں
میں ہنستے وقت بھی اندوہ سے معمور رہتا ہوں
تقدس سے گذر جاتا ہوں عصیاں تک نہیں جاتا
تجلی سے نکل کر تیرگی سے دور رہتا ہوں